حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جشن مولود کعبہ شریعت کدہ بر مکان سرکار سلطان العلماء مولانا سید رضا آغا مرحوم و مغفور منجانب خانوادہ سید حسین آغا صدر شیعہ ایسوسیشن، حیدرآباد۔ اس جشن میں شہر حیدرآباد کے شعرائے کرام نے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا جس کا اختتام غالب عصر میر ابراہیم علی حامی پر ہوا بعدہ حجت الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر سید حیدرآقا نے فضائل امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کو بیان کیا اور شہزادی فاطمہ بنت اسد کے فضائل کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ خدا جس در کو بند کر دیتا ہے اسے کوئی کھول نہیں سکتا اور اور جسے کھول دیتا اسے کوئی بند نہیں کر سکتا۔ مومنین نے بانی جشن اور اراکین جشن کا شکریہ ادا کیا ۔ تمام مومنین ایک دوسرے سے بغلگیر ہوئے۔
![خدا جس در کو بند کر دیتا ہے اسے کوئی کھول نہیں سکتا،سید حیدر آقا+تصاویر خدا جس در کو بند کر دیتا ہے اسے کوئی کھول نہیں سکتا،سید حیدر آقا+تصاویر](https://media.hawzahnews.com/d/2020/03/09/4/935640.jpg)
حوزہ/جشن مولود کعبہ شریعت کدہ بر مکان سرکار سلطان العلماء مولانا سید رضا آغا مرحوم و مغفور منجانب خانوادہ سید حسین آغا صدر شیعہ ایسوسیشن، حیدرآباد۔ اس جشن میں شہر حیدرآباد کے شعرائے کرام نے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
-
حیدرآباد میں کل ہند شیعہ علماء و ذاکرین بورڈ کے قیام پر گلپوشی و تہنیتی تقریب +تصاویر
حوزہ/حیدرآباد میں کل ہند شیعہ علماء و ذاکرین بورڈ کے قیام اور تشکیل نو پر گلپوشی و تہنیتی تقریب کا اہتمام بمقام کوہ مولا علی عاشور خانہ باغ زہراؑ میں انجام…
-
عالمی "یوم مادری زبان " کے موقع پر فوکس اسکول، حیدر آباد میں بچوں کی کار گزاری+تصاویر
حوزہ/فوکس اسکول اپنے اطراف میں بسنے والوں سے ان کی معیشت اور آمدنی کا خیال کرتے ہوئے ان سے کم سے کم فیس لے کراعلیٰ درجہ کی تعلیم دیتا ہے اور معاشرہ کی…
-
حیدرآباد میں کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کا اجلاس+تصاویر
حوزہ/ شہر حیدرآباد میں کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کا اجلاس حجت الاسلام مولانا سید نبی حسن زیدی و حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا کے…
-
خانۂ کعبہ میں ولادت حضرت علی (ع) کا راز، مولانا فیروز علی بنارسی
حوزہ/ ۱۳؍رجب المرجب۳۰ عام الفیل میں ایک ایسا عجیب و غریب واقعہ رونما ہوا کہ جس کی نظیر تاریخ بشریت میں نہ اس سے پہلے تھی اور نہ اس کے بعد وجود میں آئے…
-
حیدرآباد میں جشن امام علی نقی ( ع ) کا انعقاد
حوزہ/ یوم ولادت امام علی النقی علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر شہر حیدر آباد میں پورے جوش و خروش عموما تمام مومنین نے بالخصوص " انجمن نقوی سادات " نے قدیم…
-
کویت میں جشن مولود کعبہ؛ علی ابن ابی طالب علی (ع) کی خانہ کعبہ میں ولادت آپ کا ایک منفرد اعزاز ہے، مولانا مرزا عسکری حسین
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام نے خانہ کعبہ میں پیدائش کا حق اسطرح ادا کیا کہ اس گھر کو فتح مکہ کے موقع پر بتوں سے پاک کرکے مسلمانوں کیلئے عبادت کے لائق بنایا۔…
-
قسط ۷۷:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ نثار حسین عظیم آبادی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
آپ کا تبصرہ